اجزاء:
گاجر ایک پاؤ
دودھ ڈیڑھ لیٹر
چاول آدھی پیالی
کنڈینسڈ مِلک آدھا کپ
چینی ایک پاؤ
کھوپرا آدھی پیالی
ترکیب:
چاول کو ایک گھنٹہ بھگونے کے بعد گاجر اور آدھا لیٹر دودھ کے ساتھ پیس لیں- باقی دودھ ابال لیں-
ابلتے دودھ میں گا جر، چاول، کا آمیزہ ڈال کر دھیمی آنچ پر پکائیں- پھر چینی شامل کر دیں- گاڑھا ہو جائے تو کھوپرا اور کنڈینسڈ مِلک بھی ڈال دیں-
ڈش میں نکال کر پیش کریں- حسبِ پسند بادام پستے بھی کاٹ کر ڈال لیں-
0 Comments